اردو زبان کی خدمت کریں
- اردو زبان کی بلاگز، خبریں، مضامین، ویب سائیٹس، وغیرہ پڑھیں۔ اردو مواد پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں
- اردو لکھیں۔ اردو لکھنے کے لیے یہاں کلک کریں
- اردو بلاگ بنائیں یا نہیں؟ سعد صاحب نے اس ربط پر چارٹ بنا کر بتایا ہے
- بلاگ، اردو بلاگنگ، اردو بلاگ کیسے بنائیں کے لیے ریحان صاحب کی بلاگ کے اس ربط پر آئیں
- بلاگ بنانے کے لیے اردو ویڈیوز، ربط نمبر 1، ربط نمبر 2
- گوگل کی بلاگسپاٹ پر بلاگ بنانے کے لیے اردو ٹیمپلیٹس اور مدد
- نئے اردو بلاگرز کے لئے بدتمیز کی طرف سے معلومات
- اردو بلاگ بہتر بنائیے
- مفت بلاگ سائٹ، تھیم اور پلگ ان کی تنصیب
- گوگل ترجمہ اردو کے لیے کام کریں۔ اردو زبان میں تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں۔ جہانزیب صاحب نے گوگل ترجمہ اردو کے لیے بہت اچھا مضمون لکھا ہے۔ گوگل ترجمہ اردو میں کام کرنے کے لیے ان کے اس ربط کا مطالعہ کریں۔
- اردو لوکلائیزیشن پراجیکٹس کے لیے کام کریں۔ اردو زبان میں تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں






