میرے متعلق

میرا نام عامر شہزاد ہے۔ اٹک شہر، پاکستان سے تعلق ہے۔ میٹرک مناسب نمبروں سے پاس کیا اور ایف ایس سی برے۔ اسکے بعد کمپیوٹر سے دوستی ہو گئی، ایک سال کا ڈپلومہ کیا، آرام نہ آیا تو دو سال کا کیا اور ساتھ ہی بی اے، اس سے بھی آفاقہ نہ ہوا تو کمپیوٹر سائینس میں ماسٹر کرنے کی ٹھان لی۔ اسکے بعد بھائی نے اپنی کمپنی میں کام دے دیا۔ مزید پڑھائی سے توبہ کر لی مگر تجربات سے نہیں۔

پہلی دفعہ اردو بلاگ بنا راہا ہوں۔ اور بہت خوش ہوں کہ اب ویب پر اردو کا بہت کام ہو راہا ہے۔ میری ایک عدد انگریزی بلاگ بھی ہے جسکا پتہ یہ ہے۔
asakpke.blogspot.com

اگر آپ کو میری اردو میں خامیاں ملیں تو نظرانداز کردیں۔

نوٹ: اردو لکھنے کے لیئے میں یہ پتہ استعمال کر راہا ہوں۔
minhajspain.org/atiq

عامر شہزاد کی تصویر

عامر شہزاد کی تصویر

Advertisements
تبصرے
  1. urhabib نے کہا:

    ہیلو! عامر!
    یار میرے بلاگ میں تھیم تبدیل نہیں ہو رہا۔ مدد کرنا پلیز۔
    urhabib.wordpress.pk

  2. مجھ سے ایسے سائیڈ بار اور ویجٹس نہیں لگ رہےڈاٹ پی کے پر

  3. Arif Mahmood نے کہا:

    Slam Amir bhai
    Thanks for your appreciation .
    I often visit ur blog and try to learn something.
    Pls visit my blog and give me suggestion how can i improve it.

  4. nzkiani نے کہا:

    میں اپنے بلاگ کو نستعلق اُردو میں تبدیل کرنا چاہتا ہوں لیکن کامیابی نہیں ہو رہی ہے۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ ایسا کیسے ہو گا۔ کچھ مدد کر دیں گے۔ ای میل ایڈریس ہے:

    nzkiani@gmail.com

    مہربانی ہو گی۔

    نویدظفرکیانی

    • asakpke نے کہا:

      نوید صاحب، آپ یا تو تھیم ایسی استعمال کریں کہ جس میں خط نستعلیق ہو یا بلاگ کی سی ایس ایس (CSS) میں جہاں جہاں font یا font-family آئے وہاں‌ جمیل اور علوی فونٹ استعمال کریں مثلا
      font:100% "Jameel Noori Nastaleeq”, "Alvi Nastaleeq”, "Urdu Naskh Asiatype”, "Nafees Web Naskh”, Tahoma, arial, "Trebuchet MS”;

      یا

      font-family: "Jameel Noori Nastaleeq”, "Alvi Nastaleeq”, "Urdu Naskh Asiatype”, "Nafees Web Naskh”, Tahoma, arial, "Trebuchet MS”;

  5. abdullahadam نے کہا:

    السلام علیکم::
    ماشاء اللہ بھائی،فٹ بلاگ ہے………آہو.
    میں ابھی تو سمجھ رہا ہوں کہ کیا کیا ہے بلاگ میں ،کوئی پنگا شنگا ہوا تو ……..
    ڈٹ کےپوچھوں گا……….

    والسلام

  6. […] اصل مراسلہ منجانب : shafresha عابد بھائی آپ کے خلوص نیت کا شکریہ!!!!!!!!!! عابد بھائی ؟ ان کا نام عامر شہزاد ہے […]

  7. umeedblog نے کہا:

    بلاگ کو اردو بلاگ میں کیسے تبدیل کریں؟؟؟/

    • asakpke نے کہا:

      ضرورت اس بات کی ہے کہ سی ایس ایس میں فانٹ کا صحیح استعمال کریں. مثلا
      body
      {
      font-family: ‘Jameel Noori Nastaleeq’, ‘Alvi Nastaleeq’, ‘Pak Nastaleeq’, ‘Nafees Web Naskh’, ‘Urdu Naskh Asiatype’, Tahoma, ‘Lucida Grande’, Verdana, Arial, Sans-Serif;
      }

      یعنی تمام اہم فانٹ اس لیسٹ میں آ جائیں

    • asakpke نے کہا:

      اور ایس ویب سائیٹ کو چیک کر لیں
      yasirnama . com

جواب دیں

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

آپ اپنے WordPress.com اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Twitter picture

آپ اپنے Twitter اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Facebook photo

آپ اپنے Facebook اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Google+ photo

آپ اپنے Google+ اکاؤنٹ کے ذریعے تبصرہ کر رہے ہیں۔ لاگ آؤٹ / تبدیل کریں )

Connecting to %s